Monday, 19 November 2007

Na Samjho Gai

نہ سمجھو گے ابھی بھی تو بکھر جاؤ گے
تاریخ کے فقط ایک باب میں گذر جاؤ گے
اپنے گھر کی دیوار میں نقب لگانے والو
جو گر گیا یہ مکاں تو کدھر جاؤ گے