کاش ميری قوم کا ضمير جاگ اٹھے۔۔۔
پاکستان کے ہر اس شخس کو سلام جو ظلم کے خلاف آواز بلند کر رہا ہے
کيا باقی ہے۔۔۔۔۔؟
اس ميکدے ميں اب کوئي ساقی نہيں ہے
ميرے بدن ميں اب روح بھی باقی نہيں ہے
اب زندگی کے دن ميں جبرا" گزارتا ھوں
کہ کوئی بھی اب ميرا ملاقاتی نہيں ہے
يا رب بچا لے مجھ کو گھر کے فرعون سے
یہ بندہ مجبور سہی پر تيرا شاکی نہيں ہے
جی چاہتا ہے اب تو تاروں ميں گھر بنا لوں
کہ ہمنوا کوئی بھی اب ميرا خاکی نہيں ہے
چلتے چلتے بستی والوں سے اتنا ہی پوچھ لوں
کيا اميد کی کوئی بھی کرن اب باقی نہيں ہے
عمر چوہدری
پاکستان کے ہر اس شخس کو سلام جو ظلم کے خلاف آواز بلند کر رہا ہے
کيا باقی ہے۔۔۔۔۔؟
اس ميکدے ميں اب کوئي ساقی نہيں ہے
ميرے بدن ميں اب روح بھی باقی نہيں ہے
اب زندگی کے دن ميں جبرا" گزارتا ھوں
کہ کوئی بھی اب ميرا ملاقاتی نہيں ہے
يا رب بچا لے مجھ کو گھر کے فرعون سے
یہ بندہ مجبور سہی پر تيرا شاکی نہيں ہے
جی چاہتا ہے اب تو تاروں ميں گھر بنا لوں
کہ ہمنوا کوئی بھی اب ميرا خاکی نہيں ہے
چلتے چلتے بستی والوں سے اتنا ہی پوچھ لوں
کيا اميد کی کوئی بھی کرن اب باقی نہيں ہے
عمر چوہدری
No comments:
Post a Comment